پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

قلندرز نے مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیے، ٹیم کے تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، اعلامیہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PCB PSLV2020 PSL2020 PSLV PSL5 LahoreQalandar

پاکستان سپرلیگ سیزن 5 کامیابی سے جاری ہے تاہم جہاں لاہور قلندرز اب تک کوئی کامیابی نہیں سمیٹ سکی وہی اسے ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ جرمانہ پی ایس ایل صابطہ اخلاق برائے کھلاڑی اور کھیل اسٹاف کی شق 2.22 کے تحت لگایا گیا۔ خیال رہے کہ اتوار کی شب قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔ جس کے بعد لاہور نے باؤلنگ کا آغاز بھی اچھے انداز میں کیا تھا اور 5 رنز پر ہی اسلام آباد یونائیٹڈ کے دونوں اہم بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی، تاہم اس کے بعد بننے والی پارٹنر شپ نے ٹیم کو سہارا دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5: اسلام آبادیونائیٹڈاورملتان سلطانزکے درمیان ٹکرا لاہور میں ہوگاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈاورملتان سلطانزکے درمیان ٹکرا لاہور میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شپر لیگ کے پانچویں ایذیشن میں آج پہلامیچ دن دوبجے کراچی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، لاہور میں پی ایس ایل کے دلچسپ مقابلے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچ کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا، قلندرز یہ نیوز ایسے دینگے کہ پتہ نہیں کیا آفت آن پڑی...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میزبان احمد گوڈیل نوکری سے فارغ، عوام کیلئے جذباتی پیغام جاری'آج ایک خوش خبری دینا چاہتا ہوں کہ آپ تمام لوگوں نے میرے ساتھ جو کچھ کیا اس کے بعد۔۔۔' احمد گوڈیل نے پاکستانی عوام کع مزید کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PCBJawabDo Yai sali cricket hi khatam kr deni cahiya PCBJawabDo
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نے میری نوکری چھین لی، احمد گوڈیل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہآئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ IGPolice HBLPSL5 Overviewed SecurityArrangements PSL2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »