پنجاب، خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس وائرس سے کتنا خطرہ ہے؟ ڈاکٹرز نے بتادیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز سامنے آگئے۔کے مطابق 2016 میں ہی اعلان کیا گیا تھا کہ پولیو وائرس کی یہ قسم پوری دنیا سے ختم ہوچکی ہے، ماہرین کے مطابق یہ جاننا تقریباً نا ممکن ہے کہ وائرس کہاں سے لیک ہو کر پھیلا لیکن یہ اب 20 ممالک تک پھیل چکا ہے اور اپنی تبدیلی کی صلاحیت کے باعث دنیا کے لیے خطرہ ہے۔

کچھ دہائیوں قبل تک ’ٹرائیویلنٹ‘ نامی ویکسین ان تینوں وائرس کی روک تھام کے لیے استعمال ہوتی تھی لیکن 2016 میں ٹائپ ٹو وائرس کے خاتمے کے بعد ’بیویلینٹ‘ نامی دوسری ویکسین متعارف کروائی گئی تھی جس میں صرف ٹائپ ون اور تھری وائرس ہوتے ہیں۔نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ سال 2020 میں ٹائپ ٹو وائرس کے تمام کیسز ایک سے ڈھائی سال کی عمر کے بچوں میں رپورٹ ہوئے اس کا مطلب یہ تمام بچے اس وقت پیدا ہوئے جب ٹائپ ٹو وائرس کی ویکسین کا استعمال متروک ہوچکا تھا۔وی ڈی پی وی کے 5 کیسز...

بچے کو جب پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں کمزور ویکسین وائرس محدود وقت کے لیے بڑی آنت میں اپنی نقل تیار کرتا ہے جس سے انٹی باڈیز بن کر جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے اور اس دوران ویکسین کا وائرس بھی جسم سے خارج ہوجاتا ہے۔اس طرح وہ علاقے جہاں صفائی ستھرائی ناقص ہو وہاں کی قریبی کمیونٹی میں خارج شدہ وائرس اپنی موت مرنے سے قبل پھیل سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کيا بکواس ہۓ ؟ سيدھے لکھو کہ پوليو کی بات ہورہی ہۓ۔ موت پڑتی ہۓ صحيح لکھتے ہوۓ سنسنی کے بغير؟

Polio likhte hoowe mout aaa rahhi thee.............tum baghairat media hee logon main afwahain phila kar dar aor khauf aor mulk main sarsemgee philate ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات،8 افراد جاں بحقپنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات،8 افراد جاں بحق Pakistan Punjab DifferentAreas Traffic Incidents Accidents Injured Casualties GovtOfPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بار کونسل وزیرقانون فروغ نسیم کے حق میں سامنے آگئی - Pakistan - Dawn NewsOh blackmailing... ImranKhanPTI
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے محکمہ صحت کی تشکیل نو کا عزم کررکھا ہے:وزیراعلیٰ پنجابحکومت نے محکمہ صحت کی تشکیل نو کا عزم کررکھا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب GOPunjabPK UsmanAKBuzdar HealthDepartment PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کوبڑے ڈاکوؤں پرہاتھ ڈالنے کاکہاہے،خانآئی جی پنجاب کو بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے کا کہا ہے، عمران خان SamaaTV government k log bhi ies mai shamil ho ge?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں پولیو مہم کے دوران رہ جانیوالے بچوں کو مزید دو دن قطرے پلانے کی ہدایتپنجاب میں پولیو مہم کے دوران رہ جانیوالے بچوں کو مزید دو دن قطرے پلانے کی ہدایت Read News Punjab Polio Campaign
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے: وزیراعظمآئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے: وزیراعظم MianWali PMImranKhan IGPunjab president_pmln pmln_org ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »