آئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے: وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے: وزیراعظم MianWali PMImranKhan IGPunjab president_pmln pmln_org ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

گی، جو جنگل انگریز لگا کر گیا وہ ہم تباہ کر چکے۔ عوام کو جنگلات کی اہمیت کا علم نہیں، چاہتا ہوں اسکولوں میں شجرکاری کی اہمیت سے متعلق پڑھایا جائے۔ میانوالی میں شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنگلات تباہ کرنےوالوں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے، آئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے۔ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہمارا مشن...

عمران خان نے کہا کہ لوگوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ 50 لاکھ افراد کو صحت کارڈ دیئے۔اس کے بعد کفالت کارڈ جاری کریں گے جس سے غریب لوگوں کو پیسے ملیں گے۔ طلبا کو سکالر شپ دیں گے۔ 80 ہزار افراد کو بلا سود قرضے دیئے جائیں گے، جوعلاقے پیچھے رہ گئے ہیں انہیں اوپر اٹھائیں گے۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کا افتتاح کیا، اس موقع پر عمران خان کو شجرکاری مہم سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب اورصوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کے آج کے دورے میں نمل یونیورسٹی جانا بھی شیڈول ہے جس کے دوران سالانہ کانووکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوروکریسی نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان حکومت کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے- خراب معاشی حالات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘اتنا طاقتور ہوں کہ ٹرمپ کو امریکا کا صدر بھی میں نے بنوایا’علی ظفر کا علی عظمت کو کرارا جواب۔۔۔ ان کے ازدواجی مسائل کو بھی نہ بخشا۔۔۔ کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates AliZafar AliAzmat AliZafar love you so much. And AliAzmat durrrr fittay mu... You can't sing in sweet voice. What a Horrible voice you have. TUm jahilO kO pta bhi h j k us ne ye baat mazaq ne ki, phir bhi pOst krrahy ho 🖐️
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-اب جب افغان امن معاہدہ ہونے کو ہےسراج الدین حقانی طالبان کے نائب امیر ہیں۔ انہوں نے افغان امن معاہدے کے بارے میں بہت اہم مضمون نیویارک ٹائمز میں لکھا ہے۔ ان پاکستانیوں کو‘ جو اِن امور میں دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ مضمون پڑھنا چاہیے۔ پڑھیئے ایاز امیرکا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک اچھا شریک حیات آپ کی زندگی کو کیسے بدل سکتا ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’نماز پڑھوں تو لوگوں کو لگتا ہے میں مولوی ہو گیا ہوں‘عمیر جسوال آج کل اپنی موٹر سائیکل پر پورا پاکستان گھوم رہے ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر جسوال نے اپنے میوزک اور زندگی کے بارے میں خیالات کا اظہار کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اب افغانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہے،وزیرخارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »