بیوروکریسی نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان حکومت کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے- خراب معاشی حالات کی

وجہ سے خزانے میں پیسے نہیں ہیں لیکن سرکاری ملازمین کو بڑھتی مہنگائی اور کساد بازاری کے باعث اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ رقم درکار ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی نے لکھا کہ سرکاری ملازمین اور سرکاری عہدیداروں کی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے میں حکومت مختلف اطراف سے شدید دباﺅ کا شکار ہے لیکن حکومت کے پاس اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ اس کی بجائے، حکومت صرف ایف آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 150 فیصد کرکے امتیازی تنخواہوں کے ڈھانچے کو مزید پیچیدہ کرنے کی تیاریوں میں...

جس وقت حکومت نے ایف آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت قانون نے بھی اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں 300 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ سیکریٹریز کمیٹی نے بھی وفاقی سیکریٹریٹ کے ملازمین کیلئے تنخواہوں میں نہ صرف 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے بلکہ ہر وفاقی سیکریٹری کو تنخواہ میں ماہانہ چار لاکھ روپے کا اسپیشل الاﺅنس بھی مانگ لیا ہے۔ اپنے علیحدہ مطالبے میں وفاقی سیکریٹریٹ کے ملازمین نے تنخواہوں میں 120 فیصد مطالبہ کیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر مطالبہ نہ مانا گیا تو...

دلچسپ بات یہ ہے کہ جو کچھ بھی سیکریٹریز کمیٹی نے حکومت کو تجویز کیا؛ اس کے نتیجے میں ایک اور مثال قائم ہو جائے گی جبکہ چالاکی کے ساتھ پیدا کی گئیں سابقہ مثالیں پہلے ہی موجود بھی ہیں اور ان پر ایک کے بعد ایک کرکے عمل بھی کیا گیا ہے تاکہ ملک کی سول سروسز میں انتہائی با اثر گروپس کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔

2018ءمیں سب سے پہلے یہ خیبر پختونخوا کی حکومت تھی جس نے صوبے میں کام کرنے والے صرف پی اے ایس اور پی ایم ایس گروپ والوں کو تنخواہوں میں ”ایگزیکٹو الاﺅنس“ کی مد میں 150 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی۔’’ ہم امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہے ہیں اور مستقبل میں ۔ ۔ ۔‘‘ حقانی نیٹ ورک کے سربراہ نے اعلان کردیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکستکراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جان Good sensible batting and power hitting without any risk. ARYNEWSOFFICIAL .WELL DONE AZAM KHAN.ITS GREAT..MAY YOU WIN MORE SUCCESSES.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرات: غیرت کے نام پر ماں نے بیٹی اور اسکے دوست کو قتل کر ڈالاغیرت کے نام پر ماں نے اپنی بیٹی کے ساتھ اس کے دوست کو قتل کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق ضلع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلا دیش:باپ کی موت پر بیٹوں نے ماں کو جادوگرنی قرار دے دیابنگلا دیش:باپ کی موت پر بیٹوں نے ماں کو جادوگرنی قرار دے دیا Bangladesh Mother Sons Declared FatherDeath BadLuck MosammatRashida Shunned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم سی سی نے ملتان سلطانز کو 72 رنز سے شکست دے دیلاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی میچ میں ایم سی سی نے ملتان سلطانز کو 72 رنز سے شکست دے دی۔ 47 سال بعد پاکستان کے دورہ پر آئی ایم سی سی کو 4 میں سے 2 میچوں میں فتح اور 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ noumanahmedrao 😂😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی جنگی جیٹ طیارے کو مار گرایایمن میں حوثی باغیوں نے سعودی جنگی جیٹ طیارے کو مار گرایا Yemen HouthiRebels Houthis SaudiArabia SaudiFighterJet Shootdown saudiarabia KingSalman KSAmofaEN KSAMOFA FaisalbinFarhan UN realDonaldTrump OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے تمام آفس ایپس کو اکٹھا کردیامائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے تمام آفس ایپس کو اکٹھا کردیا Microsoft AndroidPhones OfficeApps Assembled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »