بھارت بندوق کے ذریعے مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا،گورنر پنجاب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'بھارت مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اور مودی کی وجہ سے بھارت انتہاپسند ریاست بن چکا ہے،بھارت بندوق کے ذریعے بھارتی مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا۔

لاہور میں صدر آزاد کشمیر مسعود احمد خان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ مودی نے آر ایس ایس کے ذریعے دلی میں گجرات جیسا خونی کھیل شروع کردیا ہےجہاں مسلمانوں اور امن کا قاتل عام کیا جارہا ہے۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ آر ایس ایس اور مودی کی وجہ سے بھارت انتہاپسند ریاست بن چکا ہے،22 کروڑ پاکستانی اپنے بھارتی مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ ہیں،بھارت بندوق کے ذریعے بھارتی مسلمانوں اور کشمیر یوں کی آواز دبا نہیں سکتا۔

گورنر پنجاب نےمزید کہا کہ 205دن سے جاری کرفیو کے باجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں،پاکستانی قوم بھی کشمیریوں کی آزادی کےلیے بڑی سے بڑی قربانی دینے کے لیےتیار ہے،بہت دیر ہوچکی اب اقوام متحدہ ‘او آئی سی اور عرب لیگ کو جاگنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanti

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئےامریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے SamaaTV عمران اور گنے چوس کر جشن منائیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کردیامریکی صدر ہزاروں بھارتیوں کے مجمعے میں کیا کہا۔۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TrumpInIndia مودی زندہ ہے کے مر گیا جھوٹا ڈرامے بازیاں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ 'بہت اچھے تعلقات' ہیں، امریکی صدر کا بھارت میں خطاب - World - Dawn Newsٹرمپ 13568 کلومیٹر سفر طے کر کے انڈیا والوں کو یہ بتانے آیا تھاکہ ہمارے پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات اور ہم بہت اچھے دوست ہیں. اس پر مودی کو کتے کی کھانی پڑی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »