چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مریض نے ایران کا دورہ کیا تھا، لوگ مصافحہ کرنے، گلے ملنے اور بوسہ دینے سے گریز کریں، وزیر صحت افغانستان مزید پڑھیں: DawnNews CoronaVirusOutbreak coronavirus China Iran India Afghanistan

چین سے شروع ہونے والے نئے کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور اب یہ افغانستان پہنچ چکا ہے جہاں پہلے کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔

اس سے قبل خطے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر افغان حکام نے ایران کے ساتھ فضائی اور زمینی سفر معطل کرنے کا اعلان کردیا تھا۔انہوں نے کہا کہ 'ہمارے لوگوں کو مصافحہ کرنے، گلے ملنے اور بوسہ دینے سے گریز کرنا چاہیے'۔ مایوس اور بےروزگار افغان کئی برسوں سے ایران کے ساتھ غیرمحفوظ سرحد کو کام کی تلاش کے لیے عبور کر رہے ہیں۔

اگر اب تک کی مجموعی تعداد پر نظر ڈالیں تو تقریباً 2 درجن ممالک میں چین سے باہر تقریباً 30 لوگ ہلاک جبکہ 1500 سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو

آپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی: کرونا وائرس کا معاملہ، ایران اور چین کیساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظورکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان اسمبلی نے کرونا وائرس کے حوالے سے ایران اور چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ 'بہت اچھے تعلقات' ہیں، امریکی صدر کا بھارت میں خطاب - World - Dawn Newsٹرمپ 13568 کلومیٹر سفر طے کر کے انڈیا والوں کو یہ بتانے آیا تھاکہ ہمارے پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات اور ہم بہت اچھے دوست ہیں. اس پر مودی کو کتے کی کھانی پڑی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ کی تضحیک، برطانیہ نے معاملہ بھارت کے سامنے اٹھانے کا عندیہ دے دیالندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ ہیلری بین نے کہا ہے کہ بھارت نے ڈیبی ابراہمز کے ساتھ افسوسناک سلوک کیا، اس معاملے کو مودی سرکار کے سامنے اٹھایا جائے گا۔لندن میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے لیڈز سے منتخب ہونے والے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘بھارت مودی کے فسطائی ایجنڈے اور نفرت کی آگ میں جل رہا ہے’'بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کو روندا جا رہا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئےامریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے SamaaTV عمران اور گنے چوس کر جشن منائیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کردیامریکی صدر ہزاروں بھارتیوں کے مجمعے میں کیا کہا۔۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TrumpInIndia مودی زندہ ہے کے مر گیا جھوٹا ڈرامے بازیاں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »