پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

لیگ کا افتتاحی میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا جائے گا، 28 جنوری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مد مقابل آئیں گے جب کہ ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔

کوالیفائر 23 فروری جب کہ پہلا اور دوسرا ایلیمنٹر بالترتیب 24 اور 25 فروری کو کھیلا جائے گا، ایونٹ کے لیے پلیئرز کی ڈرافٹنگ 12 دسمبر کی سہ پہر 3 بجے لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوگی۔ آصف علی، حارث رؤف اور محمد رضوان پلاٹینم کٹیگری جب کہ صہیب مقصود اور حیدر علی ڈائمنڈ کیٹگری کا حصہ بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 سے پہلے اہم آفیشل نے استعفیٰ دیدیاA key official resigned before PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Axha j ان لڑکیوں نے جاری کیا ہے کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کون سی ٹیم پہلے انتخاب کریگیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ایڈیشن کا ڈرافٹ مراحلہ 12 دسمبر کو ہوگا SamaaTV PSL2022
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوجی ایم کمرشل پی سی بی عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید کام کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیانااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »