گھبرانے کی ضرورت نہیں، مہنگائی کم ہوگی، مشیر خزانہ کی عوام کو صبر کی تلقین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالرز کی حقیقی قیمت 161 روپے ہونی چاہیے لیکن قیاس آرائیوں کی وجہ سے زیادہ ہوئی ہے، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، مہنگائی کم ہوگی۔

مشیرخزانہ شوکت ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں تھوڑا صبر کریں، آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ معیشت ترقی کر رہی ہے اور مضبوط ہوتی جا رہی ہے، اگلے ماہ سے افراط زر میں کمی شروع ہو جائے گی، تجارتی خسارہ بھی کم ہو جائے گا۔

مشیر خزانہ نے کہا کہ ڈالرز کی حقیقی قیمت 161 روپے ہونی چاہیے لیکن قیاس آرائیوں کی وجہ سے زیادہ ہوئی ہے جو ٹھیک ہو جائے گی، ٹیکسٹائل سے ہٹ کر غیر روایتی شعبوں میں بھی برآمدات بڑھانا ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف؟؟؟

صبر کی تلقین تو ہمارے نبی نے بھی کے رکھی ہے اس میں بھونکنے کی بات کیا ہے

میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548

abi b hamain doob k mar jana chahiye hamari ankhon k samne gareeb kuch kha pee ni skty halat aisy hain k hm kuch kr ni skty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھبرانے کی ضرورت نہیں تھوڑا اور صبر کریں قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاںگھبرانے کی ضرورت نہیں، تھوڑا اور صبر کریں، قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاں shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan PTIofficial PMImranKhan inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھبرانے کی کوئی بات نہیں مہنگائی جلد کم ہوگی: شوکت ترین04:54 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ مہنگائی کی وجہ بیرون ملک مہنگائی ہے۔ ڈومیسٹک No brain this man,self looted billions, cases,now drowning Pakistan devalue rupees increases prices daily basis,But in Afghanistan after 65 years war petrol 37 Afghani,One dollar 83 afgani,why what happened to our economy,all looted remaining,1200 members enjoying billions IMF ln Many questions in his Eyes....but couldn't Answer...........if not handle resigned
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »