پی ایس ایل 7 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ، ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ 19 میچز لاہور میں کھیلے

جائیں گے۔

پی ایس ایل7 کا فائنل 27 فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا کوالیفائر، ایلیمینیٹر اور فائنل لاہور میں ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق جمعے کے علاوہ جس دن دو میچز ہوں گے اس دن پہلا میچ دوپہر 2 بجے اور دوسرا شام 7 بجے شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان لڑکیوں نے جاری کیا ہے کیا؟

Axha j

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 سے پہلے اہم آفیشل نے استعفیٰ دیدیاA key official resigned before PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوجی ایم کمرشل پی سی بی عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید کام کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کون سی ٹیم پہلے انتخاب کریگیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ایڈیشن کا ڈرافٹ مراحلہ 12 دسمبر کو ہوگا SamaaTV PSL2022
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیانااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں؛ وزیراعلی کے پی سے جواب طلب - ایکسپریس اردووزیراعلی اور صوبائی وزراء کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنایا جائے، درخواست گزار 🐕🐷
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر!پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر! arynewsurdu PIA ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ FMGs_degree_at_stake What have we done wrong that no one is listening to us? Why are we being punished like this? OH ALLAH SAVE OUR FUTURE.MERCY ImranKhanPTI PakinChina_ SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood TakeBackPakStudentsToChina Good News
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »