پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر! arynewsurdu PIA

کراچی: قومی ایئرلائن اور دبئی فلائی کے درمیان ‘انٹر ایئرلائن’ معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت مسافر دونوں ایئرلائنز کی سفری سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن اور اماراتی ایئرلائن کے درمیان ‘انٹر ایئرلائن’ نامی معاہدہ ہوا ہے، دونوں ایئرلائنز ایک دوسرے کے مسافروں کو منزل مقصود تک پہنچائیں گے۔ معاہدے کے تحت قومی ایئرلائن کے مسافر کے لیے اسلام آباد، لاہور اور پشاور سے فلائی دبئی کی پروازوں سے سفر کرنے کی سہولت ہوگی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے مسافر یورپ، افریقا، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے 90 سے زیادہ اسٹیشن کے لیے سفر کرسکیں گے۔

جبکہ فلائی دبئی سے آنے والے مسافروں کو بھی انٹر لائن معاہدے کے تحت پی آئی اے سے سفر کی سہولت ہوگی۔ پی آئی اے چیف ایگزیٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے معاہدے کی تصدیق کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good News

ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ FMGs_degree_at_stake What have we done wrong that no one is listening to us? Why are we being punished like this? OH ALLAH SAVE OUR FUTURE.MERCY ImranKhanPTI PakinChina_ SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood TakeBackPakStudentsToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں - BBC News اردوشہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی ہیں۔ آپ کسی بیمار مکھی کو مختلف اقسام کے شہد پیش کریں تو وہ فوراً اسی شہد کا انتخاب کرے گی جس کے بارے میں اسے معلوم ہو گا کہ یہ انفیکشن سے لڑنے کے لیے سب سے بہتر ہے۔ انکو انسانوں کی حصلت پتہ چل گئی ہے کرپشن ہر جگہ موجود ہے 😂 Oouff how can, we have journaliste like youuu, no research and non connaissance of subject
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ، لاہور ہائیکورٹ نے ایک ہفتے کی ایمرجنسی کا اشارہ دیدیالاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ائیر کوالٹی انڈکس کے کنٹرول نہ ہونے پر ایک ہفتہ کے لاک ڈائون کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »