نااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا arynewsurdu

اسلام آباد: نااہلی کیس میں یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس کی سماعت کے دوران یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی نے کہا کہ متفرق درخواستیں آتی رہیں تو کیس کبھی ختم نہیں ہوگا، جس پر ممبر بلوچستان شاہ محمد نے کہا کہ فریقین اپنے جوابات جمع کرائیں، آئندہ سماعت پر حتمی دلائل سنیں گے۔

اس سے قبل علی حیدر گیلانی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پہلے دائرہ اختیار پر فیصلہ کرنا ہوگا پھر مرکزی کیس پر کاروائی ہو سکتی ہے۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ عالیہ حمزہ کی درخواستوں میں تاحال جواب جمع نہیں کرایا گیا، ممبر سندھ نثار درانی نے کہا کہ کیس آپ خود نہیں چلاتے اور الزام الیکشن کمیشن پر لگتا ہے کہ فیصلہ نہیں ہو رہا۔واضح رہے کہ سینیٹ انتخاب سے قبل یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی، جس میں مبینہ طور پر سینیٹ انتخاب میں ’ووٹ کے بدلے نوٹ‘ کی بات کی گئی تھی، اس ویڈیو کی بنیاد پر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا رخ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوجی ایم کمرشل پی سی بی عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید کام کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں؛ وزیراعلی کے پی سے جواب طلب - ایکسپریس اردووزیراعلی اور صوبائی وزراء کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنایا جائے، درخواست گزار 🐕🐷
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں - BBC News اردوشہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی ہیں۔ آپ کسی بیمار مکھی کو مختلف اقسام کے شہد پیش کریں تو وہ فوراً اسی شہد کا انتخاب کرے گی جس کے بارے میں اسے معلوم ہو گا کہ یہ انفیکشن سے لڑنے کے لیے سب سے بہتر ہے۔ انکو انسانوں کی حصلت پتہ چل گئی ہے کرپشن ہر جگہ موجود ہے 😂 Oouff how can, we have journaliste like youuu, no research and non connaissance of subject
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر!پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر! arynewsurdu PIA ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ FMGs_degree_at_stake What have we done wrong that no one is listening to us? Why are we being punished like this? OH ALLAH SAVE OUR FUTURE.MERCY ImranKhanPTI PakinChina_ SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood TakeBackPakStudentsToChina Good News
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »