پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

پی ایس ایل 7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے پی سی بی کے جی ایم کمرشل عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عمران احمد خان ابتدا سے ہی پی ایس ایل کی آرگنائزنگ ٹیم کا اہم حصہ رہے ہیں، کھلاڑیوں سے رابطے، فرنچائزز کی مشکلات کے حل تلاش کرنے سمیت تمام امور وہی دیکھتے رہے۔ حال ہی میں ٹائٹل اسپانسر شپ ڈیل میں بھی ان کا اہم کردار تھا، تمام ٹیم اونرز انھیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 3 کھرب سے زائد ڈوب گئے، ڈالر مزید مہنگاYe in naliaq khakoomat ky Waja se ho Raha hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  پاکستان میں فی تولہ اللہ عمران صاحب کے روزگار میں مزید اضافہ فرمائے آمین!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام،پی ٹی آئی اور ق لیگ میں معاملات طےچوہدری پرویز الٰہی نے اپنے خاندان کے مفادات کی خاطر مک مکا کر لیا ہوگا ۔۔ علی محمد رانا، حلقہ پی پی 111 فیصل آباد الحمدلللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر اتفاقپی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر متفق arynewsurdu حالانکہ ابھی نیوز سنی ہیں اس میں ابھی ایسا کچھ نہیں کہا گیا۔ پہلے قاف لیگ کو خود بیان دینے دیں اے آروائی اردو میں کھتا ھے کہ پی ٹی آی اور ق لیگ متفق ہیں اور انگریزی میں کھتا ھے کہ متفق نھیں ھیں...! 🤔 Q league in fact a group of blackmailing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »