پی ایس ایل7:کون سی ٹیم پہلے انتخاب کریگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ایڈیشن کا ڈرافٹ مراحلہ 12 دسمبر کو ہوگا SamaaTV PSL2022

Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 15 mins agoکرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو ہوگا جبکہ لاہور قلندرز کو پہلا موقع ملے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 7 کا آغاز 26 یا 27 جنوری سے ہوگا تاہم حتمی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز کے مالکان نے بھی جنوری میں ہونے والے ٹورنامنٹ پر رضامندی ظاہر کی کیونکہ ایمریٹس پریمیئر لیگ بھی جنوری فروری کے درمیان شیڈول ہے، جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت بھی متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کے بعد کھلاڑی ای پی ایل کے ڈیبیو سیزن میں حصہ لے سکتے ہیں۔

اس سے قبل پی ایس ایل 7 کا ڈرافٹنگ ماڈل میں تبدیلی کا امکان تھا تاہم اب اس میں کوئی تبدیلی نہیں جائے گی۔ ڈرافٹ مرحلے کے دوران لاہور قلندرز کا پہلا انتخاب ہوگا، جبکہ ملتان سلطانز دوسرا، کراچی کنگز تیسرا، اسلام آباد یونائیٹڈ چوتھا، پشاور زلمی پانچواں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چھٹا انتخاب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیانااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوجی ایم کمرشل پی سی بی عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید کام کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 سے پہلے اہم آفیشل نے استعفیٰ دیدیاA key official resigned before PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے سندھ کا لوکل گورنمنٹ ترمیم ایکٹ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ کالوکل گورنمنٹ  ترمیم ایکٹ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »