پی ایس ایل 7 سے پہلے اہم آفیشل نے استعفیٰ دیدیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر کمرشل عمران احمد مستعفی ہو گئے ہیں جو اب پاکستان سپر لیگ کے ڈرافت تک ہی مزید ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران احمد بورڈ میں 2 عہدوں جی ایم کمرشل اور ہیڈ پی ایس ایل پلیئرز ایکوزیشن کے طور پر کام کر رہے تھے تاہم چند روز قبل ہی لیگ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ عثمان واہلہ کو سونپ دیا گیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران احمد خود کو اس پوزیشن کا حق دار سمجھتے تھے لیکن عہدہ کسی اور کو ملنے کے باعث وہ مایوس ہو گئے۔عمران احمد ابتدا سے ہی پی ایس ایل کی آرگنائزنگ ٹیم کا اہم حصہ رہے ہیں جو کھلاڑیوں سے رابطے، فرنچائزز کی مشکلات کے حل تلاش کرنے سمیت تمام امور دیکھتے تھے جبکہ حال ہی میں...

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے معاملات کو ایک دو دن میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہی کرانے اور پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پی ایس ایل ایڈیشن 7 کے معاملات کے سست روی کا شکار ہونے پر ناخوش ہیں اور انہوں نے تمام معاملات کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوجی ایم کمرشل پی سی بی عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید کام کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیانااہلی کیس: پی پی رہنما نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں؛ وزیراعلی کے پی سے جواب طلب - ایکسپریس اردووزیراعلی اور صوبائی وزراء کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنایا جائے، درخواست گزار 🐕🐷
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں - BBC News اردوشہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی ہیں۔ آپ کسی بیمار مکھی کو مختلف اقسام کے شہد پیش کریں تو وہ فوراً اسی شہد کا انتخاب کرے گی جس کے بارے میں اسے معلوم ہو گا کہ یہ انفیکشن سے لڑنے کے لیے سب سے بہتر ہے۔ انکو انسانوں کی حصلت پتہ چل گئی ہے کرپشن ہر جگہ موجود ہے 😂 Oouff how can, we have journaliste like youuu, no research and non connaissance of subject
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »