پشاور: گھریلو تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، 3 بیٹیاں زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: گھریلو تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، 3 بیٹیاں زخمی Firingincident Peshawer

پولیس کے مطابق گلشن رحمان کالونی سوڑیزئی روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں 50سالہ مسماۃ جاں بحق جبکہ زخمی ہونیوالوں میں مسماۃ عمر 17سال مسماۃ عمر 18سال مسماۃ عمر 23سال شامل ہیں ۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار پور میں مسلح افراد کے ہاتھوں باپ بیٹا قتلشکار پور کے گاؤں منگت واہ کے ایک مکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

استور میں برفانی تودہ گرنےسے 10 افراد جاں بحق 10 سےزائد زخمیگلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان نے فوری امدادی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 25 زخمیگلگت بلتستان: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے کپاس کی فصل کو نقصانشہر میں 2 روز کے دوران مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، حادثات دیواریں، چھتیں، درخت، سائن بورڈز اور پولز گرنے سے پیش آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، 13 افراد جاں بحقکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ، محکمہ صحت نے خبردار کردیا2015 میں بھی سندھ میں ہیٹ ویوز سے 700 لوگ جاں بحق ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »