موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے اہم پیغام جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے اہم پیغام جاری ARYNewsUrdu

کراچی: موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ جاوید نے والدین کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔

انھوں نے کہا ’’موسم گرما کی تعطیلات آرام کرنے، دھوپ سے بچنے، آرام کرنے، گزشتہ تعلیمی سال کے دوران خرچ کی گئی توانائی بحال کرنے کا وقت ہے تاہم، یہ ان چھٹیوں کا واحد مقصد نہیں ہے۔‘‘ انھوں نے کہا ’’میں والدین سے گزارش کروں گی کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں، ان میں وقت کی اہمیت کو اجاگر کریں اور یہ کہ اسے بہترین طریقے سے کیسے گزارنا ہے۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاخیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کی کارروائی روکنے کے بعد سامان واپس بھجوا دیا گیامبینہ آڈیو لیکس کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے کیمرے، کمپیوٹر، پرنٹر و دیگر سامان واپس بھجوا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعلیٰ عدلیہ کو نظرثانی کا اختیار تحمل سے استعمال کرنا چاہیے: جسٹس حسن اظہر رضویاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کی جانب سے پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیارات سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اب اساتذہ کو بھی ٹیچنگ لائسنس بنوانا پڑے گاحکومت سندھ کی جانب سے منظوری کے بعد ڈاکٹرز اور انجنیئرز کی طرح اساتذہ کے ٹیچنگ لائسنس کے فیصلے پر عمل درآمد جلد شروع ہوجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب کا اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے اسٹوریز کی بجائے کمیونٹی پوسٹس اور مختصر ویڈیوز کے سیکشن شارٹس پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان ٹی 20 بلاسٹ کے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہو گئےلندن : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان برطانیہ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »