پی ٹی آئی کے منحرف رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے منحرف رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے ARYNewsUrdu

پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کرنے والے رہنما جہانگیر ترین سے رابطے کر رہے ہیں اور ایسے کئی افراد نے ان سے ملاقات کی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق 9 مئی کے واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی لائن لگ گئی ہے اور پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اظہار کرنے والے رہنما سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگتر ترین سے رابطے کر رہے ہیں اور ایسے کئی افراد نے ان سے ملاقات کرکے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکپتن سے سابق ایم این اے احمد شاہ گھگہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں۔ اس ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں میں جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں شامل ہونے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور منحرف رہنماؤں کی جانب سے مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد جہانگیر ترین سیاسی محاذ پر سرگرملاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے سیاسی شخصیات نے رابطے تیز کر دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں: رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان مزید جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی پر پارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤپرویز الٰہی کے قریبی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ان پر 9 مئی کے واقعات کے پیش نظر پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف  سندھ کے صدر علی زیدی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سیاست چھوڑنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »