پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی پر پارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الٰہی کے قریبی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ان پر 9 مئی کے واقعات کے پیش نظر پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ DailyJang

لاہور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے قریبی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ان پر 9 مئی کے واقعات کے پیش نظر پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

پی پی آئی کے مطابق پرویز الٰہی نے کہا تھا کہ وہ اور ان کا بیٹا مونس الٰہی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تاہم انہوں نے کہا تھا کہ ان کی ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیراعظم کے دفاتر کے ساتھ ساتھ فوج کا بھی احترام کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے نجی اسکول اور ہم سائے کے گھر تلاشیلاہور پولیس اور اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی.پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی سے پی ٹی آئی کے منتخب رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین سمیت کئی بڑے ناموں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان، ذرائعذرائع کے مطابق 2 سینیٹرز نے سینیٹ نشست سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین قانون سے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے راؤ یاسر نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدیپی ٹی آئی ملتان یوتھ ونگ کے سابق صدر راؤ یاسر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے قانونی مشیر بابراعوان لندن روانہ ہوگئےپی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اسلام آباد ائیرپورٹ سے غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوئے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کا حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوعپی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi DailyJang LahoreHighCourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »