یوٹیوب کا اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمپنی کی جانب سے اسٹوریز کی بجائے کمیونٹی پوسٹس اور مختصر ویڈیوز کے سیکشن شارٹس پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

26 جون کو پوسٹ کی جانے والی اسٹوریز 3 جولائی تک پلیٹ فارم پر نظر آئیں گی جس کے بعد یہ فیچر باضابطہ طور پر ختم ہو جائے گا۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ صارفین کو پہلے ہی شارٹس، لائیو اور کمیونٹی پوسٹس کی شکل میں ایسے ٹولز فراہم کیے جاچکے ہیں جو ان کے ناظرین کو انگیج رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ کمیونٹی پوسٹس کا فیچر حال ہی میں متعارف کرایا گیا تھا جو اسی وقت استعمال کرنا ممکن ہے جب کسی یوٹیوب چینل کی سبسکرپشن ایک ہزار افراد کریں۔ یوٹیوب اسٹوریز کو اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ کے مقبول اسٹوریز فیچر کے مقابلے میں متعارف کرایا تھا۔گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے پر ٹک ٹاک کا اے آئی چیٹ بوٹ متعارف

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری حسین الہٰی کا پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلانلندن: (دنیا نیوز) چودھری حسین الہٰی نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف پروگرام کو 30 جون تک ختم کرنے کا عندیہاسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف پروگرام کو تیس جون تک ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے معاشی صورتحال کی وجہ سے تاجروں سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوعدالت نے خدیجہ شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی مںظور کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »