گلگت میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 25 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی پولیس طفیل احمد کے مطابق آزاد کشمیر کے راستے خانہ بدوش افراد استور کی طرف آرہے تھے کہ شونٹر ٹاپ پر برفانی تودے تلے دب گئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور 1122 کی امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ روانہ کیا گیا، برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں 9 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔دوسری جانب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے گلگت شونٹر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور محکمہ صحت کو تودے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا۔

خالد خورشید نے سیکرٹری داخلہ، ڈی جی جی بی ڈی ایم اے، و دیگر اعلی حکام کو فوری طور استور پہنچنے اور کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تودے تلے دبے افراد کے سرچ اینڈ ریسکیو کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ، محکمہ صحت نے خبردار کردیا2015 میں بھی سندھ میں ہیٹ ویوز سے 700 لوگ جاں بحق ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہاولنگر : مکان کی چھت گرنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحقبہاولنگر : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں مکان کی چھت گرنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 راہگیر جاں بحقکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ناردرن بائی پاس انڈس کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیف : روسی میزائل حملے سے طبی کلینک تباہ، 2 افراد ہلاککیف : ( ویب ڈیسک ) مشرقی یوکرین کے شہر دنیپرو میں ایک طبی کلینک پر روسی میزائل حملے میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس چھاپے کے دوران مبینہ تشدد سے شہری ہلاکبہاولپور میں گھرپرچھاپےکےدوران پولیس کےمبینہ تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق  جھگڑے کے مقدمےمیں نامزد ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس لائن خیبر پر مسلح افراد کا حملہ، 2 اہلکار شہیدپولیس لائن خیبر پر مسلح افراد کے حملے میں 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »