کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ، محکمہ صحت نے خبردار کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2015 میں بھی سندھ میں ہیٹ ویوز سے 700 لوگ جاں بحق ہوئے تھے

کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ ہے اور درجہ حرارت 44 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق پاکستان موسمی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور سندھ میں 2015 میں ہیٹ ویوز سے 700 لوگ جاں بحق ہوئے تھے۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ جون میں ممکنہ طور پر 44 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کا درجہ حرارت ہوسکتا ہے، موسم گرم اور ہوا میں نمی زیادہ ہونے سے ہیٹ ویوز کا خدشہ موجود ہے، اس لیے مزدور، سکیورٹی اہلکار، پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور کو ممکنہ ہیٹ ویوز میں زیادہ خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بچے بزرگ شہری اور حاملہ خواتین کو خاص احتیاط کی ضرورت ہے، ہلکے رنگ اور کھلے کپڑے پہنیں، دوپہر کے اوقات میں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند.انشورنس کمپنی نے فںڈز کی عدم ادائیگی کے بعد خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند کردیا۔انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ آج سے معطل کردیا ہے۔انشورنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 28 سے 31 مئی تک وقفے وقفے تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آئندہ ماہ شدید ہیٹ ویو کے خدشات سے بچاؤ کیلئے ایکشن پلان تیارکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے جون کے مہینے میں ہیٹ ویو کے خدشات سے بچاؤ کے لیے ایکشن پلان تیار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی، بیوہ خاتون اور کمسن بیٹا قتلکراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں کا اعلانخیبرپختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیاوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »