خیبرپختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گرمائی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، گرمائی علاقوں کے مڈل اور ہائی سکولوں کو 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔.

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گرمائی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، گرمائی علاقوں کے مڈل اور ہائی سکولوں کو 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان - ایکسپریس اردوپرائمری اسکولوں کے طلباء کی چھٹیاں دو ماہ کی ہوں گی، اعلامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند.انشورنس کمپنی نے فںڈز کی عدم ادائیگی کے بعد خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند کردیا۔انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ آج سے معطل کردیا ہے۔انشورنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمریٹس ایئر لائن ہوٹل میں مفت قیام دے گیمتحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ایئر لائن نے مسافروں کو محدود مدت کے لیے ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈز ملتے ہیں: عائشہ گلا لئی مسلم لیگ ق میں شامل02:13 PM, 25 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور ایم این اے عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان آج اہم اعلان کریں گیاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان آج اہم پریس کانفرنس کریں گی، جس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »