کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی ARYNewsurdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی اور کہا بارشوں کا سلسلہ 28 سے 31 مئی تک وقفے وقفے تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سکھر ، دادو، کراچی ، حیدرآباد، جیکب آباد لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد ، میرپور خاص اور خیرپور میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر: چین سے 2.3 ارب ڈالر کا مزید قرض ملنے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر: چین سے 2.3 ارب ڈالر کا مزید قرض ملنے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں طالبعلم کی فائرنگ، ویڈیو وائرلکراچی میں میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں گزشتہ روز ایک طالب علم کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے گورنر سندھ کی کراچی میں ملاقات.شہباز شریف سے گورنر سندھ کی کراچی میں ملاقات. مزید تفصیلات ⬇️ PMShehbazSharif PMLNGovt PDM GovernorSindh Karachi KamranTessori MQMPakistan Meeting KamranTessoriPk CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کراچی میں ملاقاتوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کراچی میں ملاقات PMShehbazSharif PMLNGovt PDM GovernorSindh Karachi KamranTessori MQMPakistan Meeting KamranTessoriPk CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »