لاہور سے پہلی حج پرواز327 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سے پہلی حج پرواز327 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ Hajj pakistan

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ پر عازمین حج کو رخصت کرنے کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا ، لاہور سے 41 پروازوں سے11 ہزار سے زائد عازمین حج کو مدینہ منورہ اور جدہ پہنچایا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کا آپریشن 22 جون کو مکمل ہوگا، ان کو واپس لانے کے لیے فضائی آپریشن 2 جولائی سے شروع ہو کر 2 اگست تک اختتام پذیر ہو گا۔

ترجمان کے مطابق حکومت اور وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر عازمین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے ملک بھر کے ایئر پورٹس پر خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے حج آپریشن: 9 ہزار عازمین سفر مقدس کے لیے روانہصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے پی آئی اے کی رواں برس کی پہلی حج پرواز 327 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔9 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔ HajjFlight Lahore Pakistan SaudiArabia Hajj2023 HajjPilgrims PIA FlightOperation Official_PIA MoHU_En GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور سے 9 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیالاہور سے 41 پروازوں سے11 ہزار سے زائد عازمین حج کو مدینہ منورہ اور جدہ پہنچایا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے عازمین حج کیلئے اہم ہدایات جاریمکہ مکرمہ : (ویب ڈیسک ) سعودی حکومت نے عازمین حج کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری قوانین کے تحت منع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تمام صوبے وفاق کے نادہندہ، رقم دینے سے انکارٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے بینکوں سے سود پر قرض لے کر یوریا درآمد کرنے کے بعد، صوبوں نے سبسڈی کی رقم دینے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری سینڑل جیل اڈیالہ سے رہا - ایکسپریس اردوملیکہ بخاری جیل سے سے نکلنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئیں، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »