سعودی عرب کی جانب سے عازمین حج کیلئے اہم ہدایات جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی جانب سے عازمین حج کیلئے اہم ہدایات جاری Saudiaarabia hajj

سعودی عرب کے حکام نے عازمین حج کے سفر کو آسان بنانے اور ایئرپورٹ پر کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں ۔

سعودی نشریاتی ادارے نے وزارت حج و عمرہ کے ٹویٹ کے حوالے سے بتایا کہ وزارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا مقدس سفر کرنے والے مسافروں کو چند چیزیں لانے سے روک دیا ہے۔ وزارت نے ممنوعہ سامان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین اپنا سامان پلاسٹک کے بیگ میں بھر کر نہ لائیں، ایسا کرنے سے ایئرپورٹ پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اس پلاسٹک کے سامان میں پلاسٹک کے تھیلے، پانی کی بوتلیں اور کھلا مواد، بے تربیت اور پیک نہ کیا گیا مواد اور کپڑے میں لپٹا ہوا یا کپڑے کی بوری میں بند سامان شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: ادویات اور میک اپ کی خریداری سے متعلق نئے قوانین -ریاض: سعودی حکام نے آن لائن ادویات اور میک اپ کی خریداری اور درآمد سے متعلق نئے قوانین متعارف کروانے کا عندیہ دیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ذاتی استعمال کی ادویات اور میک اپ کے سامان کی درآمد پرپابندی لگانے کا عندیہ دیا ہے، ای مارکیٹنگ کے ذریعے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان : متحارب فوجی دھڑوں کا ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزامخرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان کے متحارب فوجی دھڑوں نے ایک دوسرے پر سعودی عرب اور امریکہ کی ثالثی میں ہونیوالی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تمام صوبے وفاق کے نادہندہ، رقم دینے سے انکارٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے بینکوں سے سود پر قرض لے کر یوریا درآمد کرنے کے بعد، صوبوں نے سبسڈی کی رقم دینے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں طالبعلم کی فائرنگ، ویڈیو وائرلکراچی میں میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں گزشتہ روز ایک طالب علم کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہسعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیر اعظم کی ملاقات میں سفارتی تعلقات کو پرانی صورتحال میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا: سعودی وزارت خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیامہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آ گئی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »