شکار پور: مسلح افرادکی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکار پور: مسلح افرادکی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق Firing Sindh Murder

فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ نبی شاہ وگن تھانہ حدود گاؤں منگت واہ میں پیش آیا جہاں مکان پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے بعد مسلح ملزمان فرار ہوگئے ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کاکہنا ہے کہ جاں بحق باپ بیٹے کی شناخت پھلوان مندھرانی اور میھر مندھرانی کے نام سے ہوئی ہے، لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ مندھرانی قبیلے کے دو گروپوں میں جاری دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار پور میں مسلح افراد کے ہاتھوں باپ بیٹا قتلشکار پور کے گاؤں منگت واہ کے ایک مکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ، محکمہ صحت نے خبردار کردیا2015 میں بھی سندھ میں ہیٹ ویوز سے 700 لوگ جاں بحق ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: گھریلو تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، 3 بیٹیاں زخمیپشاور : (دنیانیوز) پشاور کے علاقے گلشن رحمان کالونی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں جاں بحق جبکہ تین بیٹیاں زخمی ہوئی ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استور میں برفانی تودہ گرنےسے 10 افراد جاں بحق 10 سےزائد زخمیگلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان نے فوری امدادی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

استور: شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحقاستور: گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ برفانی تودہ گرنے سے تین خواتین سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہاولنگر : مکان کی چھت گرنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحقبہاولنگر : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں مکان کی چھت گرنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »