افغانستان میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، 13 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، 13 افراد جاں بحق Afghanistan Flood

طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت برائے قدرتی آفات کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی نے کہا ہے کہ سیلاب اور طغیانی سے پکتیا، دائی کنڈی، خوست، ننگرہار، قندھار، باغلان اور غور صوبے متاثر ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مختلف علاقوں میں سڑکیں تباہ جبکہ 3000 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی اور 56 مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب سے افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے جہاں لاکھوں لوگ فاقہ کشی کے دہانے پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے کپاس کی فصل کو نقصانشہر میں 2 روز کے دوران مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، حادثات دیواریں، چھتیں، درخت، سائن بورڈز اور پولز گرنے سے پیش آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ، محکمہ صحت نے خبردار کردیا2015 میں بھی سندھ میں ہیٹ ویوز سے 700 لوگ جاں بحق ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

استور میں برفانی تودہ گرنےسے 10 افراد جاں بحق 10 سےزائد زخمیگلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان نے فوری امدادی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 25 زخمیگلگت بلتستان: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استور: شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحقاستور: گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ برفانی تودہ گرنے سے تین خواتین سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 راہگیر جاں بحقکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ناردرن بائی پاس انڈس کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »