موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے کپاس کی فصل کو نقصان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے کپاس کی فصل کو نقصان arynewsurdu

شدید بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے آمد و رفت متاثر ہوگئی، متعدد فیڈرز کی بندش سے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آندھی، موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے باغات بھی متاثر ہوئے ہیں، جبکہ کپاس کی فصل کو بھی نقصان پہنچا۔.

شدید بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے آمد و رفت متاثر ہوگئی، متعدد فیڈرز کی بندش سے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آندھی، موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے باغات بھی متاثر ہوئے ہیں، جبکہ کپاس کی فصل کو بھی نقصان پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیکراچی / پشاور دو دن بعد ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا نیا سسٹم داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 مئی تک ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28مئی کو مغربی ہوائیں بالائی اور مغربی علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بادلوں نے آسمان کے گرد اپنا چارج سنبھال لیا رم جھم بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا09:51 AM, 26 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: لاہور سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں صبح سویرے بادل پھر برس پڑے، مختلف مقامات پر ژالہ باری نے بھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’قوم شہدا کی قدر کرتی ہے‘، صدر مملکت کا شہدا کے لواحقین سے رابطہ، اظہار تعزیتصدر مملکت نے 20 مئی کو ٹانک میں شہید نائیک محمد عتیق اور رجب علی، بلوچستان میں شہید سپاہی مدثرح مید اور عبدالقدیر کے لواحقین سے بات کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکانلاہور : (دنیانیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آندھی ، تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکانلاہور : (دنیانیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آندھی ، تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »