سندھ میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی ARYNewsUrdu

کراچی / پشاور : دو دن بعد ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا نیا سسٹم داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔

مغربی سسٹم کے تحت کل جامشورو، مٹیاری، حیدرآباد، سکھر، قمبر شہداد کوٹ، ٹنڈوالہیار، میرپور خاص، لاڑکانہ اور شکارپور میں آندھی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تیز ہوا اور آندھی چلنے سے کمزور املاک اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اس کے علاوہ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، موسم جزوی ابر آلود کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ سے کہا ہے کہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں اور برساتی نالوں کی کڑی نگرانی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 28 سے 31 مئی تک وقفے وقفے تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بادلوں نے آسمان کے گرد اپنا چارج سنبھال لیا رم جھم بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا09:51 AM, 26 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: لاہور سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں صبح سویرے بادل پھر برس پڑے، مختلف مقامات پر ژالہ باری نے بھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کراچی میں ملاقاتوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کراچی میں ملاقات PMShehbazSharif PMLNGovt PDM GovernorSindh Karachi KamranTessori MQMPakistan Meeting KamranTessoriPk CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے گورنر سندھ کی کراچی میں ملاقات.شہباز شریف سے گورنر سندھ کی کراچی میں ملاقات. مزید تفصیلات ⬇️ PMShehbazSharif PMLNGovt PDM GovernorSindh Karachi KamranTessori MQMPakistan Meeting KamranTessoriPk CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’قوم شہدا کی قدر کرتی ہے‘، صدر مملکت کا شہدا کے لواحقین سے رابطہ، اظہار تعزیتصدر مملکت نے 20 مئی کو ٹانک میں شہید نائیک محمد عتیق اور رجب علی، بلوچستان میں شہید سپاہی مدثرح مید اور عبدالقدیر کے لواحقین سے بات کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سعودی عرب کا شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق - ایکسپریس اردوپاکستان سعودی عرب کا شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق - ExpressNews Pakistan SaudiArabia Health Covid
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »