بادلوں نے آسمان کے گرد اپنا چارج سنبھال لیا رم جھم بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بادلوں نے آسمان کے گرد اپنا چارج سنبھال لیا، رم جھم بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد: لاہور سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں صبح سویرے بادل پھر برس پڑے، مختلف مقامات پر ژالہ باری نے بھی موسم کا حسن دوبالا کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک پنجاب میں موسم اسی طرح خوشگوار رہنے کا مکان ہے۔

چیچہ وطنی،لالیاں، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پاکپتن سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا، میر پور، آزاد کشمیر، ڈڈیال چکسو میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں چند مقامات پرموسلادھار بارش اور ژالہ باری اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں مطلع جز وی ابر آلود رہے گا۔ دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد اورکوہاٹ میں موسلادھار بارش اورژالہ باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں آئندہ ماہ شدید ہیٹ ویو کے خدشات سے بچاؤ کیلئے ایکشن پلان تیارکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے جون کے مہینے میں ہیٹ ویو کے خدشات سے بچاؤ کے لیے ایکشن پلان تیار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتارمحکمۂ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی سے ایم کیو ایم لندن کے کارکن کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد جہنم واصلراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیامہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آ گئی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبر : پولیس سنٹر میں ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، 2 اہلکار شہیدخیبر : ( دنیا نیوز ) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر شاہ کے پولیس سنٹر میں اہلکار کے ہاتھوں میں ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز کی زمبابوے سلیکٹ کو پانچویں ون ڈے میں شکستہرارے : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کے خلاف پانچواں ون ڈے 177 رنز سے جیت لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »