ارسا نے صوبوں کو پانی کی فراہمی کا کوٹہ بڑھا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارسا نے صوبوں کو پانی کی فراہمی کا کوٹہ بڑھا دیا Irsa Punjab Sindh KPK

ارسا کے مطابق جنوبی پنجاب کیلئے گریٹر تھل کینال کو آبپاشی کے لیے کھول دیا گیا، گریٹر تھل کینال میں 2 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا۔دریاؤں میں پانی کا مجموعی بہاؤ 2 لاکھ 8 ہزار کیوسک ہوگیا، صوبہ پنجاب کیلئے پانی کا کوٹہ بڑھا کر 86 ہزار کیوسک کر دیا گیا، سندھ کے لیے پانی کے حصص میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

ارسا کے مطابق سندھ کے لیے پانی کا کوٹہ 58 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کیوسک کر دیا گیا، بلوچستان کے لیے پانی کا حصہ 6 ہزار سے بڑھا کر 9 ہزار کیوسک کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کے فورمنصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاکراچی:  شہر قائد کے باسیوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے کےفور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔کےفور منصوبے کی سنگ بنیاد تقریب وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررنگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر CaretakerGovtPunjab CaretakerCMPunjab LahoreHighCourt Petition MohsinNaqvi ECP PMShehbazSharif PDM PMLNGovt Punjab PunjabGovt MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل بے گناہ قرار، رہا کرنے کا حکمانسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی: جماعت اسلامی کے تحت مخصوص نشست پر خواجہ سرا چاندنی کے کاغذات نامزدگی منظورجماعت اسلامی کی شکر گزار ہو جس نے ایوان میں جانے کا موقع دیا: چاندنی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شبلی فراز اپنے والد احمد فراز کا شعر دن میں 3 بار سنیں شفا ہو جائیگی، ناصر شاہسندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو اپنے والد احمد فراز کی شاعری پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی سی کا سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو رہا کرنےکا حکمعدالت نے عمران اسماعیل کو بےگناہ قرار دینے کی پولیس کی رپورٹ منظورکرلی اور عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانےکا حکم دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »