پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ PZvQG PSL7

کراچی: پی ایس ایل 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ زلمی کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کورونا مثبت آنے کی وجہ سے وہاب ریاض، حیدر علی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں لیکن نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پہلے بیٹنگ کرکے بڑا اسکور دینے کی کوشش کریں گے، افتخار احمد کی موجودگی سے ٹیم مضبوط ہوگئی ہے، امید ہے شاہد آفریدی جلد ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔PZ 9 – 8 QG

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا05:11 PM, 28 Jan, 2022, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز  کر دیا گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو مل گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو ایک اور جھٹکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح - ایکسپریس اردوپاکستان کا قومی پھول اور پشاور کے مشہور مقامات کی تصاویر کٹ پر خوبصورت لگ رہی ہیں، ٹام کوہلر کیڈمور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »