اردو شاعری کو عربی ادبیات سے ہم آمیز کرنے والے عبدالعزیز خالد کا تذکرہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردو شاعری کو عربی ادبیات سے ہم آمیز کرنے والے عبدالعزیز خالد کا تذکرہ ARYNewsUrdu

آج اردو کے ممتاز شاعر، ماہر مترجم عبدالعزیز خالد کی برسی ہے۔ وہ سنہ 2010 میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔ انھوں نے اردو شاعری کو عربی ادبیات سے ہم آمیز کیا اور اس صنفِ سخن میں مشرقی روح اور طرزِ بیاں کو نہایت خوب صورتی سے سموتے ہوئے تازگی اور جاودانی عطا کی۔

14 جنوری 1927ء کو عبدالعزیز خالد تحصیل نکو در ضلع جالندھر کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور سے فارغ التّحصیل تھے۔ اس دور میں انھوں نے کالج کے مجلّے کی ادارت بھی کی تھی۔ بعد میں مقابلے کا امتحان دیا اور سرکاری ملازمت کے ساتھ ادبی مشاغل جاری رکھے۔ اس سفر میں‌ ان کی متعدد تصانیف منظرِ عام پر آئیں۔

عبد العزیز خالد کا شمار ان اہلِ قلم حضرات میں‌ ہوتا ہے، جو متعدد زبانیں جانتے تھے۔ ان میں اردو، عربی، فارسی، سنسکرت اور انگریزی شامل ہیں۔ اپنی اسی قابلیت کو استعمال کرتے ہوئے انھوں نے کئی غیر ملکی شعرا کے کلام کا اردو میں ترجمہ کیا۔ عبدالعزیز خالد کی تصانیف میں ماتم یک شہرِ آرزو، زرِ داغِ دل، خروشِ خم، فارقلیط، غبارِ شبنم، سرابِ ساحل، کلکِ موج، برگِ خزاں، دکانِ شیشہ گر، کفِ دریا، غزلُ الغزلات کے علاوہ سیفو، ٹیگور اور ہوچی منہ کی نظموں کے تراجم شامل ہیں۔

ادبی میدان میں ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا تھا۔ ان کی ایک غزل ملاحظہ کیجیے۔کس کو نہیں کوتاہیٔ قسمت کی شکایتلفظوں کے در و بست پہ ہر چند ہو قادراک پیرویٔ رسم و رہِ عام نہیں ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آپ گریجویٹس کو پکوڑے تلنے کو کیوں کہہ رہے ہیں؟‘ - BBC News اردونوجوان کے غصے اور پرتشدد مظاہروں نے انڈیا میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کی جانب توجہ دلائی ہے۔ بہت سے افراد کا خیال ہے کہ بہار اور ہمسایہ ریاست اتر پردیش میں اس ہفتے ملازمتوں کے امتحانات کے دوران ہونے والے فسادات حکام کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ روزگار کے مواقع تو مودی جی نے بیچ دیا تو نوجوان کیا کریں پکوڑے ہی تلیں گے !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟ - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر نے میاں شہباز شریف فیملی پر 27 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا چوہدری صاحب آپ بتائیں کہ مردہ ضمیر وزیراعظم عمران خان کا کی ڈکٹیشن پر چل رہا ہے اب تو احتساب کے فوجی بریگیڈیئر لگا دیا ہے پاکستان میں انصاف نہ ملک نہ ہی قوم اے ہورہا ہے ۔شہزاد اکبر نے بھی پھر ملک کا کھلواڑ کیا ۔ تیرے پچھواڑے سے دھواں کیوں نکل رہا ہے حرامی۔ شہزاداکبرکابھی وہی جرم ہےجوتمھاراہے۔تم عوام سےجھوٹ۔بولتےہواوراسنےوزیراعظم سے جھوٹ بولاوزیراعظم کےپاس جھوٹےکوگھر بھیجنےکااختیارتھاسوآج شہزاداکبرفارغ ہوگیا۔عوام کےھاتھ میں یہ اختیاربھی ناپختہ ہے اسلئےتم اورتم جیسےہم پرمسلط ہیں۔جس دن یہ اختیارپختہ ہوگیاتم بھی فارغ۔آیاسمجھ میں بےنسلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرپشن کا بیانیہ - ایکسپریس اردوموجودہ حکومت اکثر و بیشتر دعویٰ کرتی رہی ہے کہ وہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش - ایکسپریس اردوابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے Punjab Police Ka Be Howa Tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہیز کی لعنت - ایکسپریس اردودورِ حاضر میں جہیز مسلم معاشرے کے لیے وہ ناسور بن چکا ہے جس کی گرفت سے خلاصی ممکن نظر نہیں آتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »