ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews

پولیس حکام کے مطابق ویڈیو بنانے کے دوران چھوٹے بھائی سے اتفاقیہ گولی چل گئی، جو سیدھی اُس کے سر میں جاکر لگی۔

ایس ایچ او تھانہ پھلیلی سید نثار شاہ کے مطابق انعم کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کے ورثا نے کسی قسم کی قانونی کارروائی سے انکار کرتے ہوئے مقتولہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئمہ بیگ ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں - ایکسپریس اردوآئمہ بیگ نے پی ایس ایل 7 کے ٹیزر سمیت چار ویڈیوز شیئر کی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرین میں سر کے بالوں سے لٹکتی خاتون کی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹر سائیکل سوار موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو کمزور دل افراد نہ دیکھیںموٹر سائیکل سوار موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایم سی کی وجہ سے داخلے نہ ہونے کے برابر ڈینٹل کالجز کو تباہی سے بچایا جائے پامی کا صدر وزیراعظم سے مطالبہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل کمیشن ( پی ایم سی)  کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کے پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے نہ ہونے کے برابر ، گزشتہ سال بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیمپو کی بجائے سرکے سے بال دھونے والی خاتون کیمیکلز سے بنی اشیا سے بچنے کا طریقہ بھی بتادیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شیمپو، صابن، پلاسٹک کی مصنوعات اور دیگر ایسی چیزوں میں خطرناک کیمیکلز پائے جاتے ہیں، جو انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے ماحول کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »