وفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان

28/01/2022 5:16:00 PM

وفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان

Changes İn Federal Cabnet, Possibility

وفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان

وفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان ،وزیر دفاع پرویز خٹک کو نئی ذمہ داری ملنے کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں متوقع ہے، پرویز خٹک سے وزارت دفاع کا قلمدان واپس لئے جانے کا امکان ہے ۔دوسری جانب وفاقی وزیر شیخ رشید سے جب کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کے بارے پوچھا گیاتو انہوں نے ا س سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات میں جانے کا ابھی وقت نہیں ہے۔

مزید پڑھ: 24 News HD »

Apki jild ki rangat nikharnay k Liye Hunza Herbal ki masnooat

آپ کی جلد کی رنگت نکھارنے کے لئے Hunza Herbal کی مصنوعات#HunzaHerbal #herbalproducts For Call: 03041111735WhatsApp : 0300-0884844 مزید پڑھ >>

وفاقی کابینہ میں ایک دفعہ پھر بڑے پیمانے پر اگاڑ بچھاڑ کا امکان05:02 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے ،جس میں وزارت داخلہ ،دفاع اور

وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں متوقعذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری وزارت دفاع میں پرویزخٹک کی جگہ لے سکتے ہیں، شیخ رشید کو نیا وزیر اطلاعات مقرر کیا جاسکتا ہے۔

'کابینہ میں ردوبدل کی اطلاعات درست نہیں'‘کابینہ میں ردوبدل کی اطلاعات درست نہیں’ arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL 03436006734 Ye Easypaisa Account number ha Ziada nae Agr Kch Log 100 rupees bhi Easypaisa hadia kr dain to iss admi ki zindgi badal jae gi. Isko boht zrort ap logon ki madad ki

وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہت اچھے ہیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے بہت اچھے تعلقات ہیں، اگر اپوزیشن میں سیاسی شعور ہوتا تو وہ جان جاتی کہ حکومت اور ShkhRasheed GovtofPakistan دونوں کے آپس میں تعلقات اتنے اچھے ہیں کہ تین وقت کا کھانا اکٹھے بیٹھ کر کھاتے ہیں

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹسنوٹس کے مطابق وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کابینہ میں تبدیلیاں متوقع، پرویزخٹک کو داخلہ اور فواد کو دفاع کا قلمدان دیے جانے کا امکانوزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ میں تبدیلیوں پر لاعلمی کا اظہار کیا سبحان اللہ.. تبدیلی in action اور شیخ رشید کدھر جائے گا؟ اگر نہیں ھوئی تو پھر؟

،وزیر دفاع پرویز خٹک کو نئی ذمہ داری ملنے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں متوقع ہے، پرویز خٹک سے وزارت دفاع کا قلمدان واپس لئے جانے کا امکان ہے ۔دوسری جانب وفاقی وزیر شیخ رشید سے جب کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کے بارے پوچھا گیاتو انہوں نے ا س سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات میں جانے کا ابھی وقت نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: .05:02 PM, 28 Jan, 2022 شیئر کریں ! اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے ،جس میں وزارت داخلہ ،دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پرویزخٹک کو وزارت داخلہ جبکہ فواد چوہدری کو وزارت دفاع دئیے جانے کا امکان ہے ،موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید کو اس وزارت سے ہٹا کر نیا وزیر اطلاعات مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ میں تبدیلیوں پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کابینہ میں تبدیلی کا علم نہیں،ان کا کہنا تھاکہ وزارت اطلاعات میں جانےکا ابھی وقت نہیں۔ خیال رہے کہ پرویز خٹک وزیر دفاع اور فواد چوہدری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات ہیں جبکہ اس سے قبل فواد چوہدری کے پاس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان تھا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید بھی اس سے قبل وزیر اطلاعات اور ریلوے رہ چکے ہیں۔ Tagged.خاص رپورٹ وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے، وزارت داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جاسکتے ہیں، پرویز خٹک کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری وزارت دفاع میں پرویزخٹک کی جگہ لے سکتے ہیں جبکہ شیخ رشید کو نیا وزیر اطلاعات مقرر کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مجھے کابینہ میں تبدیلی کا علم نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں جانےکا ابھی وقت نہیں ہوا۔ قومی خبریں سے مزید.28 جنوری 2022 وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ذرائع وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل سے متعلق شائع ہونے والی خبروں اور اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں کسی بھی ردوبدل کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔ میڈیا میں یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ ممکنہ طور پر وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی جائے گی۔ یہ کہا جا رہا تھا کہ وزارت دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جائیں گے۔ ممکنہ طور پر پرویز خٹک کو وزارت داخلہ کا قلمدان دینے کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔.