پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو ایک اور جھٹکا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگ گیا اور کپتان وہاب ریاض کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جن کی جگہ شعیب ملک کپتانی کریں گے۔ کراچی کے نیش

نل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے میلے میں پشاور زلمی کو اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس کے اب تک تین کھلاڑی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل سیزن 7 کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کامران اکمل اور ارشد اقبال کرونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے جن کی جگہ ریزرو کھلاڑیوں میں سے امام الحق اور عماد بٹ کو جزوی متبادل کے طور پر زلمی ٹیم میں شامل ہونے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ کامران اکمل اور ارشد اقبال کے بعد اب کپتان وہاب ریاض کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث کل کے میچ کے لئے اپنی ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے اور ان کی جگہ شعیب ملک پشاور زلمی کی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار 5650 پولیس اہلکار تعیناتJan 27, 2022 | 11:57:AM, کھیل, PSL, PSL News Update,  کراچی (ویب ڈیسک)  پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگیپاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی ایس ایل 7 سے متعلق ویڈیو پیغام جاری - ایکسپریس اردومجھے امید ہے لیگ کی ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردوایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ Lakh di lanet ty dhur fity mon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »