پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

’’آیا زلمی‘‘ ترانے میں پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے شاندار پرفارمنس پیش کی ہے جب کہ ویڈیو میں اداکار علی رحمان بھی نظر آرہے ہیں۔ پشاور زلمی ترانے کی آفیشل ویڈیو میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل، حسین طلعت اور عثمان قادر بھی ان ایکشن نظر آرہے ہیں۔ ترانہ معروف پشتو سنگر زر سنگا، سنی خان درانی، زارا مدنی، طیب رحمان اور زوہا زبیری نے گایا ہے جبکہ زلمی ترانے کو روحیل حیات نے پروڈیوس کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو مل گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح - ایکسپریس اردوپاکستان کا قومی پھول اور پشاور کے مشہور مقامات کی تصاویر کٹ پر خوبصورت لگ رہی ہیں، ٹام کوہلر کیڈمور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو ایک اور جھٹکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا زدہ زلمی کوگلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش - ایکسپریس اردووہاب ریاض کی عدم موجودگی میں کمان شعیب ملک سنبھالیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ؛ پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز، ماہرہ کے جلوے - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 7 ؛ پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز، ماہرہ کے جلوے -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »