غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے موقع پر انگلینڈسے تعلق رکھنے والے ٹام کوہلر کیڈمور نے کہا وہ پاکستان آنے سے قبل ہی نئی ثقافتی زلمی کٹ دیکھ کر متاثر ہوئے تھے اور اب اسے پہن کر اچھا لگا رہا ہے۔

ٹام کوہلر کیڈمور نے کہا کہ پاکستان کا قومی پھول اور پشاور کے مشہور مقامات کی تصاویر کٹ پر خوبصورت لگ رہی ہیں، اور یہ کٹ بہترین ہے۔ حسین طلعت اور سلمان ارشاد نے بھی ثقافی کٹ کی تعریف کی۔ کوئٹہ کے خلاف میچ سے قبل پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ کی پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ ہاشم آملہ نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بندکورونا کیسز میں اضافہ، پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بند Peshawar CoronaPositive CoronavirusUpdates NCOC SchoolClosed GovernmentKP cmkpkmehmoodkha OfficialNcoc DCPeshawar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:پشاور زلمی کو سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگاپشاور زلمی کو کرونا کے وار کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگا SamaaTV PeshawarZalmi DarrenSammy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بندپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو ایک اور جھٹکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو مل گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »