دعا منگی کیس؛ اغوا کا ملزم پولیس اہلکار کو شاپنگ کرانے کا چکمہ دے کر فرار - ایکسپریس اردو

28/01/2022 10:23:00 AM
دعا منگی کیس؛ اغوا کا ملزم پولیس اہلکار کو شاپنگ کرانے کا چکمہ دے کر فرار - ایکسپریس اردو

مزید پڑھیے:

مزید پڑھیے:

ملزم کی حفاظت پر مامور 2 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

اس خبرکو بھی پڑھیں:اغوا کاروں نے گھروالوں سے غیر ملکی واٹس ایپ نمبر سےرابطہ کیا

مزید پڑھ: Express News »

Pukaar with Zohaib Saleem Butt | SAMAA TV | 6 Aug 2022

#SAMAATV➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major news making headlines ... مزید پڑھ >>

امریکا کا اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ11:49 PM, 26 Jan, 2022, بین الاقوامی, واشنگٹن: یوکرین میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ امریکی سفارت خانے سے جاری

توہین کا الزام معروف خاتون صحافی کو سخت سزا دینے کا اعلان

توہین کا الزام معروف خاتون صحافی کو سخت سزا دینے کا اعلان10:21 AM, 27 Jan, 2022, بین الاقوامی, انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے  مبینہ طور پرصدر کیخلاف توہین آمیز تبصرے کے الزام میں گرفتار ایک معروف ٹیلی ویژن ڈکٹیٹر شپ اور ملاں ازم کا مکروہ امتزاج

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہ

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans

کارکن کی ہلاکت: خالد مقبول کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent

ہے، جب کہ فیروز آباد تھانے میں ملزم کے فرار کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ اس خبرکو بھی پڑھیں: اغوا کاروں نے گھروالوں سے غیر ملکی واٹس ایپ نمبر سےرابطہ کیا واضح رہے کہ ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 30 نومبر 2019 کو ڈیفنس کے علاقے سے دعا منگی کو اغوا کر کے تاوان وصول کیا تھا، جس کی گرفتاری سابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس میں ظاہر کی تھی۔ .فائل فوٹو واشنگٹن: یوکرین میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ امریکی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال غیر متوقع ہے۔ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال کسی وقت بھی خراب ہوسکتی ہے لہٰذا امریکی شہری یوکرین سے جانے پر غور کریں۔ دوسری جانب فرانس نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کم کروانے کی کوششیں شروع کردیں۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس اور یوکرین کے وفد کی پیرس میں ملاقات ہوئی۔ روسی وفد کی نمائندگی نائب وزیراعظم دیمتری کوزک نے کی جبکہ یوکرین وفد کی نمائندگی یوکرینی صدر کے مشیر نے کی۔ اس ملاقات میں فرانس اور جرمنی کے نمائندے بھی شریک تھے۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں پرر لاٹھی چارج،متحدہ کا یوم سیاہ کا اعلان فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ کشیدگی میں کمی لانے کے لیے روس کا سفارتی طریقہ کار میں شامل ہونا امید افزا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس دونوں فریقین کو تشدد میں کمی کی راہ پر لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مصنف کے بارے میں.نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے مبینہ طور پرصدر کیخلاف توہین آمیز تبصرے کے الزام میں گرفتار ایک معروف ٹیلی ویژن صحافی کو سخت سزا دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں ترک صدر نے کہا کہ"یہ جرم ناقابل سزا نہیں رہے گا۔ یہ ہمارا فرض ہے کہ صدارت کے منصب کے احترام کا تحفظ کریں، اس کا اظہار رائے کی آزادی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔" انہوں نے صدر کی توہین پر سزاؤں کو ختم کرنے کی تجویز پر حزب اختلاف کی ریپبلکن پیپلز پارٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ اپوزیشن چاہتی ہے فوج اور حکومت لڑ پڑیں لیکن اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہیں: شیخ رشید واضح رہے کہ ترک صحافی صدف کباس کو ہفتے کی صبح ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا، جن پر مبینہ طور پر ترکی صدر رجب طیب اردگان کی توہین کا الزام ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون صحافی نے ترک صدر کیخلاف اپنے تبصرے کو نشر کیا اور پھر ٹوئٹر پر اپنے 9 لاکھ سے زائد فالوورز کیساتھ شئیر بھی کر دیا۔ صدف کباس کی گرفتاری پر ترک صحافیوں کی یونین نے صدف کباس کی گرفتاری کو آزادی اظہار پر سنگین حملہ قرار دیا ہے۔جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے ترک حکومت پر الزام عائد کیا کہ صحافیوں کو گرفتار کرکے میڈیا کی آزادی کو نقصان پہنچا یا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ آزادی اظہار کے حوالے سے رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے 2021 کے پریس فریڈم انڈیکس میں ترکی کو 180 میں سے 153 ویں نمبر پر رکھا۔ مصنف کے بارے میں.Advertisement پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ‘اسٹیٹ گیسٹ’ کا درجہ دینے کا فیصلہ ویب ڈیسک 27 جنوری 2022 اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، لاہور میں دہشت گردی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا اسٹیٹ گیسٹ اوروی آئی پی کادرجہ لاہور میں دہشت گردی کےبعد دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 14 جنوری کو پنجاب حکومت کو خط کے ذریعے آگاہ کیا ، پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد حملوں کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔ پی سی بی ، سٹی ٹریفک پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے جوڈیشل کمیشن کو انتظامات پربریفنگ دی اور جوڈیشل واٹر اینڈ انوائمنٹ کمیشن نے تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی تھی اور میچز کے دوران ٹریفک جام اور سٹرکوں پر روکاوٹیں نہ لگانے کی ہدایت کی تھی۔.