وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کورونا مثبت آنے پر قرنطینہ میں ہیں جس کے باعث زلمی کی کپتانی کے فرائض شعیب ملک سر انجام دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پشاور زلمی کے کپتان

وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے ایک اور لڑکی کی جان لے لیپی سی بی اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض، کامران اکمل، صہیب مقصود سمیت 13 کرکٹرز واپڈا کی ملازمت سے فارغ - ایکسپریس اردوکرکٹرز اسپیشل کننٹریکٹ پر پاکستان واپڈا ا سپورٹس بورڈ میں ملازم تھے Hahaha۔ ab to yeh sary mil kar 1 Naya wapda khol sakty Hain jitna in k pass pesa بہت پیسہ کمایا ان لوگوں نے اور بہت سے اداروں سے کما رہے ہوتے ہے فری میں اور مجھے افسوس ہے ایسے اداروں پر جو فری میں انکی انٹری اپنے پاس رکھتے ہے بہت سے لڑکے ایسے ہے جن کو موقع نہیں دیا جاتا ۔سفارشی لوگوں کے لیا یہ بھی شیر بنے پھرتے ہے b c
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض کی پی ایس ایل کے آغاز پر مبارکبادبحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے پی ایس ایل کے آغاز پر مبارکباد دی ہے ،انہوں نے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ پی ایس ایل میں کرکٹ کے پرجوش مقابلے دیکھنے 👍🏾
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »