پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Coronavirus Omicron

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔خیبر گرلز میڈیکل کالج کی انتظامیہ نے فائنل ایئر کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔

پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر شہر میں 4 تعلیمی ادارے 1 ہفتے تک بند کر دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 86 ہزار 537 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 5 ہزار 980 ہو گئیں۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 10 اعشاریہ 17 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایکٹیو کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 86 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔