پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے پی ایس ایل 7 کے لیے جیمز فوسٹر کو ہیڈکوچ اور ہاشم آملہ کو بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے۔

اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی مینجمنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، ڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ پشاور زلمی کی انتظامیہ نے پی ایس ایل 7 کے لیے جیمز فوسٹر پشاور زلمی کا ہیڈکوچ مقرر کردیا ہے وہ اس سے قبل زلمی کے ساتھ 2 سال اسسٹنٹ کوچ کے طور پر منسلک رہے ہیں۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق ہاشم آملہ پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ ہوں گے، محمد اکرم ٹیم ڈائریکٹر اور بولنگ کوچ کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ انضمام الحق اعزازی صدر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7:پشاور زلمی کو سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگاپشاور زلمی کو کرونا کے وار کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگا SamaaTV PeshawarZalmi DarrenSammy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی ایس ایل 7 سے متعلق ویڈیو پیغام جاری - ایکسپریس اردومجھے امید ہے لیگ کی ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ میں پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت - ایکسپریس اردوپاکستان اورچین میں چار054 ایلفافریگیٹس کی تیاری کامعاہدہ جون2018 میں طے پایا تھا،سی کنگزہیلی کاپٹرزقطرنے تحفے میں دیے اب تو فقیر بھی مانگتے ہوئے بھیک نہیں بلکہ تحفہ مانگتے ہیں ہماری گوورنمنٹ کی طرح۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »