پاکستان کی بڑی کامیابی ، کورونا ویکسین کے تیسرے کلینیکل ٹرائل کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا ویکسین کے تیسرے کلینیکل ٹرائل کا آغاز ہوگیا ، ویکسین کا کلینیکل ٹرائل کا تیسرا فیز این آئی ایچ اور کینسینو چائنا کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 CoronavirusVaccine

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا ویکسین کے تیسرے کلینیکل ٹرائل کا آغاز کردیا گیا ، ویکسین کا کلینیکل ٹرائل کا تیسرا فیز این آئی ایچ اور کینسینو چائنا کر رہے ہیں۔

کورونا ویکسین کےٹرائل کاتیسرافیزپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت ہورہا ہے اور کلینیکل ٹرائل کا تیسرافیزاین آئی ایچ اور کینسینوچائناکر رہے ہیں۔ یاد رہے 17 اگست کو ترجمان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے بتایا تھا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کرونا ویکسین کے تیسرے کلینکل ٹرائل کی منظوری دے د ی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan zindabad

Pakstan zandabad

Is news ko bh chahlyen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہشبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu APC2020 NawazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کے تجربات شروع کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سائنس وٹیکنالوجی ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کی ویکسین کے تجربات اس ہفتے سے پاکستان میں شروع کئے جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا جنوری میں لانگ مارچ کا فیصلہآل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے جنوری میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا۔ Lanatullah he allakazebeen. jo sab akty hy ye sab ye to batae ap logo ni ketni bar hakumat ke or kya keya pakistan ke laye sab chor hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردو’پاکستان ڈیموکریٹک الائنس‘ تشکیل، جنوری 2021 میں فیصلہ کن لانگ مارچ کا بھی اعلان نواز شریف نے فرار ہونے کے بعد سیاسی چوروں کو جمع کیا ہے اور یہ سیاسی چور معصوم عوام کو جمع کریں گے اور خود میدان سے فرار ہو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرحدی کشیدگی، فاروق عبدﷲ کا پاکستان سے بات چیت کا مطالبہسرحدی کشیدگی، فاروق عبدﷲ کا پاکستان سے بات چیت کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »