بچے کی گردن میں 700 گرام کی رسولی، سعودی ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے کی گردن میں 700 گرام کی رسولی، سعودی ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ ARYNewsUrdu

جازان : سعودی عرب میں جازان کے کنگ فہد سینٹرل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے 15 ماہ کے بچے کا آپریشن کرکے گردن سے 700گرام وزنی رسولی نکالی ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جازان میں ہسپتال کی ٹیم نے بتایا کہ بچے کی گردن میں موجود رسولی 9 سینٹی میٹر لمبی تھی اور اس کا کل وزن 700 گرام تھا۔ رسولی کی وجہ سے شریانوں اور رگوں پر دباؤ بن رہا تھا اور سانس کی نالی متاثر ہورہی تھی۔ بچہ دائیں جانب مکمل طریقے سے گردن نہیں موڑ پا رہا تھا اور انتہائی تکلیف میں تھا۔

کنگ فہد ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے کے تین گھنٹے تک کئی زاویوں سے مختلف ایکسرے لیے گئے۔ اس کے بعد رسولی آپریشن کرکے صاف کردی گئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گردن کے اس حصے کو بھی آپریٹ کیا گیا جہاں سے رسولی بنی تھی۔ آپریشن کے بعد بچے کو انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا، بعد ازاں اسے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ گولی کسے جا لگی ؟ افسوسناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسم کی تبدیلی کیساتھ کورونا کیسز میں اضافہبلوچستان میں موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، کورونا کے131نئے مریض سامنے آگئے، صوبہ میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد1155 ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سام سنگ کے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی تقریر کانکتہ ہے اگر میں حکومت میں ہوں تو سب ٹھیک ہے فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ ابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ ہو گئی ،نوازشریف کی تقریر کانکتہ ہے اگر میں حکومت میں ہوں تو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں سندھ میں سوئی گیس کی کمی کا سامنا ہوگا ترجمان سوئی سدرنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان سوئی سدرن نے کہاہے کہ سردیوں میں سندھ میں سوئی گیس کو 300 ایم ایم سی ایف ڈی کمی کا سامنا ہوگا، آنے والی سردی میں گیس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں‌ ایک روز کی توسیع‌ کر دی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »