نوازشریف کی تقریر کانکتہ ہے اگر میں حکومت میں ہوں تو سب ٹھیک ہے فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کی تقریر کانکتہ ہے اگر میں حکومت میں ہوں تو سب ٹھیک ہے ، فواد چودھری fawadchaudhry FawadChaudhry PTI PMLN NawazSharif

وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نوازشریف کی تقریر کا نکتہ یہ ہے اگر میں حکومت میں ہوں تو سب ٹھیک ہے لیکن اگر فوج مجھے حکومت میں لانے کیلئے کردار ادا نہیں کرتی تو وہ ناقابل قبول ہے، فوج اور عدلیہ سے گلہ صرف یہ ہے کہ جب عمران خان اور عوام نے مجھے نکالا تو آپ میرے ساتھ کیوں نہیں کھڑے

ہوئے۔وفاقی وزیر کا کہناہے کہ ابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ،میڈیا کی آزادی کا اس سے بڑھ کر کیا ثبوت ہو گا کہ نواز شریف کی تقریر براہ راست دکھائی گئی،کہتے ہیں 33 سال ملک میں آمریت رہی لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان سالوں میں پندرہ سال وہ خود اس سسٹم کا حصہ رہے اور کٹھ پتلی کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی روس میں جاری فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترکی کی کراچی میں ٹرام سروس شروع کرنے میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے نواز شریف کی تقریر نشر کرنے کی اجازت دیوزیر اعظم نے نواز شریف کی تقریر نشر کرنے کی اجازت دی ARYNewsUrdu APC2020 NawazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے نواز شریف کی تقریر نشر کی اجازت خود دیوزیراعظم عمران خان نے نیوز چینلز کو نواز شریف کی تقریر شروع ہونے سے پہلے اسے نشر کی اجازت دیدی تھی۔ کبھی سیریس بھی ھو جائیں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر: پیمرا کا ضابطہ اخلاق کیا کہتا ہے؟ - BBC News اردومسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ اے پی سی کے دوران نواز شریف کا لندن سے خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے لائیو سٹریم کیا جائے گا لیکن حکومت نے واضح کیا ہے کہ چونکہ سابق وزیراعظم مفرور مجرم ہیں اس لیے ان کی تقریر نشر کرنا غیر قانونی ہو گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداروں کو نوازشریف کی تقریر کا نوٹس لینا چاہیے حکومت بھی میدان میں آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر براہ راست نشر ہونے سے وہ خود بے نقاب ہوئے ،بحث ہونی چاہیے نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »