پاک فوج کی روس میں جاری فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: پاک فوج کے دستے نے روس میں جاری کثیر القومی فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق فوجی مشقیں کیوکاز 2020 جنوبی روس

کے شہر آسترکھان میں منعقد ہوں گی جو 21 سے26 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ فوجی مشقوں کےشرکا باہمی تجربات اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے جس سے انہیں مختلف چیلنجز پردرعمل کو جانچنے کا موقع ملے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کیوکاز مشقوں میں خطے کے دیگر ممالک کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مشقیں چیف آف جنرل اسٹاف آف دی رشین آرمڈ فورسزکی قیادت میں ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کیوکاز 2020 مشقوں میں 80 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے، آرمینیا، بیلاروس، چین، مینمار، پاکستان، آذربایجان، انڈونیشیا،ایران، کزاکستان، تاجکستان اور سری لنکا کے آبزرور شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی کراچی میں ٹرام سروس شروع کرنے میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کی کراچی میں ٹرام سروس شروع کرنے میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈین فوج میں مسلم ریجمنٹ کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کے سوشل میڈیا پر مسلسل ایسے پیغامات وائرل ہو رہے ہیں کہ انڈین فوج کی مسلم ریجمنٹ نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار کر دیا تھا۔ بی بی سی ہندی نے ان دعوؤں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوگینڈا کی پہاڑیوں میں ’ننگے قیدیوں‘ کی تلاش - BBC News اردوبدھ کو یوگینڈا کی ایک جیل سے فرار ہونے والے 200 قیدیوں میں سے اب تک سات کو پکڑا جا چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہتھکڑی لگے ملزم کی احاطہ عدالت میں نکاح کی تقریب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افتخار شلوانی کی منظوری پر کے ایم سی میں من پسند افسر کی تعیناتیایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی کی منظوری کے بعد من پسند افسر کو سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز تعینات کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »