سرحدی کشیدگی، فاروق عبدﷲ کا پاکستان سے بات چیت کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرحدی کشیدگی، فاروق عبدﷲ کا پاکستان سے بات چیت کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیرکی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبدﷲ نے بھارتی حکومت سے سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان سے بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارتی لوک سبھا سے خطاب میں فاروق عبدﷲ کا کہنا تھا کہ سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ مر رہے ہیں، اس صورتحال سے نکلنے کا راستہ بات چیت کے سوا کوئی اور نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت جیسے چین سے بات کر رہا ہے ایسے ہی اس صورتحال سے نکلنے کے لیے دوسرے پڑوسی سے بات کرنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ تدریسی نظام کا جائزہسعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ SaeedGhani Hyderabad Visit Schools Students CoronavirusPandemic SOPs pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SaeedGhani1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پر پاکستان نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بزنس ٹائیکون کا 8 ارب ڈالر کی دولت خیرات دینے کا عمل حقیقی امیری ہے: وزیراعظماسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے آئرش امریکن بزنس ٹائیکون چنک فرینی کی جانب سے 8 ارب ڈالر مالیت کی اپنی تمام دولت بطور خیرات دینے کے عمل کو “حقیقی امیری” قراردیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں 445 کا اضافہ اور 5 اموات کا اضافہپاکستان میں اگرچہ کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال بہتر ہورہی ہے تاہم گزشتہ 2 روز سے ملک کے کچھ حصوں میں کیسز کی تعداد میں کچھ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ملک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »