بزنس ٹائیکون کا 8 ارب ڈالر کی دولت خیرات دینے کا عمل حقیقی امیری ہے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے آئرش امریکن بزنس ٹائیکون چنک فرینی کی جانب سے 8 ارب ڈالر مالیت کی اپنی تمام دولت بطور خیرات دینے کے عمل کو “حقیقی امیری” قراردیا ہے۔

سابق امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی زندگی میں ہی اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کی میڈیا رپورٹس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اسی وجہ سے اس عمل کومیں حقیقی امیری، ایک آزاد روح قرار دیتا ہوں ۔.

سابق امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی زندگی میں ہی اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کی میڈیا رپورٹس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اسی وجہ سے اس عمل کومیں حقیقی امیری، ایک آزاد روح قرار دیتا ہوں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ کا قیادت سے ہتھیاروں کی فروخت پر نظر رکھنے کا مطالبہیورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد کے ذریعے یورپین قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپین ہتھیاروں کی فروخت پر نظر رکھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر کا یان آن کی روح کو فروغ دینے کا مطالبہچین کے صدر شی جن پھنگ نے یان آن کی روح کا گہرائی سے مطالعہ کرنے اور اس جذبے کو بھرپور انداز میں فروغ دینے اور آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔چین کی کمیونسٹ پارٹی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کا 3 کشمیریوں کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیروز والا: 12 سالہ بچے کی لاش برآمد، زیادتی کیے جانے کا شبہ، وزیراعلیٰ کا نوٹسلاہور: (دنیا نیوز) پنڈ فیروزوالہ گلی سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد بچے کو گلا دبا کر قتل کیا، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا اور رپورٹ طلب کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »