مریم اور بلاول کا پارٹیوں کی قیادت سنبھالنا کون سا جمہوری عمل ہے؟ فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم اور بلاول کا پارٹیوں کی قیادت سنبھالنا کون سا جمہوری عمل ہے؟ فواد چوہدری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان میں جدید جمہوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سیاسی جماعتوں کا اپنا غیر جمہوری اسٹرکچر ہے۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور بلاول کا سیدھا پارٹیوں کی قیادت سنبھالنا کیا جمہوری عمل ہے؟ جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسے آسکتی ہے۔

پاکستان میں جدید جمہوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سیاسی جماعتوں کا اپناغیر جمہوری سٹرکچر ہےجو میرٹ کی بنیاد پر لیڈرشپ کی بجائے صوابدید پر بنیاد رکھتا ہے،مریم نوازاور بلاول کا سیدھا پارٹیوں کی قیادت سنبھالنا کیا جمہوری عمل ہے؟جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتےجمہوریت کیسےآسکتی ہےاس سے قبل ایک موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف جب پاکستان میں تھے تو کہہ رہے تھے کہ مجھے باہر جانے دیں، ان سے متعلق میں نے تب ہی کہہ دیا تھا کہ یہ واپس نہیں آئیں...

انہوں نے کہا تھا کہ پنجاب حکومت کے ساتھ فراڈ ہوا ہے، شریف فیملی نے پہلی مرتبہ فراڈ نہیں کیا یہ ہمیشہ کرتے رہتے ہیں، مسلم لیگ ن اپوزیشن میں بڑا کردارادا نہیں کرسکتی کیونکہ ان میں واضح نہیں کہ قیادت کس کے پاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم جیسا خرکوس اور گینڈا شکل صورت اور لوٹے سے تو مریم اور بلاول کا سیاست کرنے کا حق زیادہ بنتا ے تم شیخ رشید شہباز گل زیدی جاوید شہزاد غر قریشی مراد سعید شبلی وغیرہ تو نمک حلالی اور عمران نیازی کے لیے آستین کے سانپ سے خطرناک بیغیرت بزدل بیشرم بیے حیاء چاپلوس ٹٹے اٹھانے اور بقول

ارے بابا ان کا ہر کام جو یہ اپنے لئے کریں جمہوری۔ باقیوں کا نہیں۔ ان کے مطابق

آپ اپنی سی وی ڈیجیٹل کر لیں

اووو بھائی زیادہ بڑی بڑی باتیں مت کر ۔۔۔ کل کو وہ دوبارہ اقتدار میں آگئے تو تم نے اُدھر ہی جانا ہے لوٹا بن کر حسبِ ماضی ۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی قیادت اور قومی سلامتی اداروں کا گلگت الیکشن سے فوج کو دور رکھنے کا مشورہسیاسی قیادت اور قومی سلامتی کے اداروں نے گلگت بلتستان کے انتخابی عمل سے فوج کو دور رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہشبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu APC2020 NawazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرائے کے ترجمان اور لوٹے اپنا سامان باندھ لیں: مریم اورنگزیبکرائے کے ترجمان اور لوٹے اپنا سامان باندھ لیں: مریم اورنگزیب Marriyum_A Rented PTIofficial Spokespersons Should Focus National Issues Instead NawazSharif pid_gov Pakistan Marriyum_A PTIofficial pid_gov بس پھر تم جلدی کرو Marriyum_A PTIofficial pid_gov لندن جانا ہیں Marriyum_A PTIofficial pid_gov Abhorring face
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرائے کے ترجمان اور لوٹے اپنا سامان باندھ لیں مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان اور لوٹے اپنا سامان باندھ لیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بلاول بھٹو کے لیے پیار بھرا پیغاماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد کا پیغام بھیج دیا ۔ مائیکرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ حکومت کا کاؤنٹ ڈاون شروع ہوگیا، مریم اورنگزیبمسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ سلیکٹڈ حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »