اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی ووٹ سے جمہوری حکومت بننے پر ہاتھ پاؤں باندھ دئیے جاتے ہیں، ہماری تاریخ میں 33سال کا عرصہ فوجی آمریت کی نذر ہو گیا، 73سالہ تاریخ میں ایک بار بھی کسی منتخب وزیراعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی، ریاستی ڈھانچہ کمزور ہونے کی بھی پروا نہیں کی جاتی، عوامی مینڈیٹ چوری کیا جاتا ہے، پاکستان کو تجربات کی لیبارٹری بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔

لیگ کے قائد نے کہا کہ ملک بدامنی اور جرائم کا گڑھ بن چکا ہے، قوم کی ایک بیٹی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ دل دہلا دیتا ہے، حکومت کی تمام ہمدردیاں متاثرہ بیٹی کے بجائے افسر کے ساتھ ہیں، ووٹ کو عزت نہ ملی تو پاکستان معاشی طور پر مفلوج ہی رہے گا، آج ملک میں مہنگائی بہت آگے بڑٰھ چکی ہے، آج بجلی اور گیس کے بل عوام پر بم بن کر گرتے ہیں، ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والوں نے روزگار چھین لیا، آمر کے بنائے گئے ادارے نیب کو قائم رکھنا ہماری غلطی تھی، اس ادارے کا سربراہ اپنے اختیارات کا نازیبا استعمال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف نے فرار ہونے کے بعد سیاسی چوروں کو جمع کیا ہے اور یہ سیاسی چور معصوم عوام کو جمع کریں گے اور خود میدان سے فرار ہو جائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹرک رزلٹ، پنجاب حکومت کا آج نتائج جاری کرنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پنجاب حکومت نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام پانچ بجے کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اے پی سی:وزیراعظم سےفوری استعفے کا مطالبہ،حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) نے حکومت مخالف نیا اتحاد بناتے ہوئے جنوری 2021ء میں حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ Hahaha Long March ki esi ki tesi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میٹرک رزلٹ، پنجاب حکومت کا ہفتہ کو نتائج جاری کرنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پنجاب حکومت نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان ہفتہ کی شام پانچ بجے کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کل اپوزیشن اکٹھی ہو کر حکومت سے نجات کا راستہ تلاش کرے گی,قمر زمان کائرہکل اپوزیشن اکٹھی ہو کر حکومت سے نجات کا راستہ تلاش کرے گی,قمر زمان کائرہ QamarZamanKaira Islamabad PressConference PPP APC Opposition pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org QamarKairaPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کل اپوزیشن اکٹھی ہو کر حکومت سے نجات کا راستہ تلاش کرے گی: قمر زمان کائرہپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کل اپوزیشن اکٹھی ہو کر حکومت سے نجات کا راستہ تلاش کرے گی، حکومت کے جانے کا راستہ طے کیا جائے MediaCellPPP MediaCellPPP But we are with government and IA it will complete its tenure. MediaCellPPP ویسے عوام کو اکٹھا ہو کر جعلی اپوزیشن سے نجات کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔ کب جاگے گی عوام؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت مخالف حکمت عملی کیلئے اپوزیشن کی کثیرالجماعتی کانفرنس کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »